و ر ا نا سی 7 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر اعظم نر یند مو دی آ ج ریا ست ا تر پر دیش کے پا ر لیما نی حلقہ و ار نا سی کے دو دن کے دو رہ پر پہنچے اور دو ر ہ کے دو ران وہ مختلف تقا ر یب میں شر کت کر ینگے ۔ وزیر ا عظم بننے کے بعد یہ انکا پہلا دو ر ہ ہے ۔ ا تر پر دیش کے گو ر نر ر ام نا ئیک ‘ چیف منسٹر اکھیلیش یا دو
اور دو سر ے سینیر عہدیداروں نے وزیر اعظم کا بابت پو ر ایر پو ر ٹ پر استقبا ل کیا۔ دو ر ہ کے دورا ن و زیر اعظم اعلی عہدید ارو ں سے ملا قا ت کر ینگے‘ مد مو ن مو ہن ما لو یا کے مجسمہ پر پھو ل ڈ ا لینگے اور دو سو کر و ڑ کے لا گت وا لے ڈ یز ا ئیننگ ا نسٹیٹیو ٹ کا سنگ بنیا د ر کھینگے ۔ اس کے علا وہ و زیر ا عظم ما تا آ نند ما ئی کے آ شر م پہنچینگے اور گا و ں کو گو د لینگے ۔